الماعون
Al-Maa'un · Almsgiving
مکی · 7 آیات
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ
أَرَءَيْتَ ٱلَّذِى يُكَذِّبُ بِٱلدِّينِ ١
بھلا تم نے اس شخص کو دیکھا جو (روزِ) جزا کو جھٹلاتا ہے؟
107:1فَذَٰلِكَ ٱلَّذِى يَدُعُّ ٱلْيَتِيمَ ٢
یہ وہی (بدبخت) ہے، جو یتیم کو دھکے دیتا ہے
107:2وَلَا يَحُضُّ عَلَىٰ طَعَامِ ٱلْمِسْكِينِ ٣
اور فقیر کو کھانا کھلانے کے لیے (لوگوں کو) ترغیب نہیں دیتا
107:3فَوَيْلٌ لِّلْمُصَلِّينَ ٤
تو ایسے نمازیوں کی خرابی ہے
107:4ٱلَّذِينَ هُمْ عَن صَلَاتِهِمْ سَاهُونَ ٥
جو نماز کی طرف سے غافل رہتے ہیں
107:5ٱلَّذِينَ هُمْ يُرَآءُونَ ٦
جو ریا کاری کرتے ہیں
107:6وَيَمْنَعُونَ ٱلْمَاعُونَ ٧
اور برتنے کی چیزیں عاریتہً نہیں دیتے
107:7